پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہنسی کا دن منایا گیا

احمد یار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہنسی کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں ہنسی کے دن کی مناسبت سے تقریبات ہوئیں۔ ہنسی کا عالمی دن بھارتی فزیشن مدہن کتاریا کی تخلیق ہے جس کا مقصد عوام کے مسکراتے رہنے سے انکی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں۔ یہ دن ہر سال مئی کی پہلی اتوار کو منایا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن