سعودی عرب میں محرم کی اجازت کے بغیر خواتین کو کاروبار شروع کرنے کا فتویٰ، نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (آن لائن) سعودی حکومت نے خواتین کو محرم، شوہر یا ولی کی اجازت کے بغیر کاروبار شروع کرنے کا فتوی دے کر مسلم ممالک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ معلومات کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کے 2030 کے اصلاحاتی پروگرام کے معمار کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس کے تحت ورک فورس میں خواتین کا حصہ 22 فیصد سے بڑھا کر ایک تہائی کر دیا گیا ہے جبکہ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین اب سربراہ کی اجازت کا ثبوت دیئے بغیر اپنا کاروبار شروع کر سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن