PSP کا پیغا م ملک کے کونے کونے میں پھیلائیں گے: یعقوب قائم خانی

نوکوٹ(نامہ نگار) پاک سر زمین پارٹی نوکوٹ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت یعقوب قائم خانی کے ہوا۔ اجلاس میںطے کیا گیا کہ پی ایس پی کا پیغام کونے کونے میں پھیلایا جائے گا اور نوکوٹ سمیت دیہی علاقوں سے رابطہ مہم شروع کی جائے نوکوٹ پی ایس پی کی جانب سے رابطہ مہم کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔کمیٹی میں عبدالطیف احمدانی۔ محمود بابر عرف پپو بھائی۔شکیل راجپوت۔ عبداللہ کیکے آور دلاور کے کے کو منتخب کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن