راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) جامع مسجد سبزی منڈی 1963ء میں حسین الدین شاہ نے رمضان میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جو اب ایک تناول درخت بن چکا ہے جامع مسجد سبزی منڈی میں پیر انعام الحق نے نماز جمعہ میں رمضان المبارک کی فضلیت بیان کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ گنہگار کے جب آنسوں بہتے ہیں تو اللہ تعالی اس کے گناہوں کو دھوتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ نمازی پانچ وقت نماز پڑھنے سے اس کی سنتا ہے گنہگار کی نہیں سنتا۔