لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) حمزہ شہباز نے لوکل گورنمنٹ بل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیگل ٹیم کو کیس کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حمزہ شہباز کی منظوری کے بعد لوکل گورنمنٹ بل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا جائے گا۔ لوکل گورنمنٹ بل کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی۔
حمزہ شہباز کا لوکل گورنمنٹ بل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
May 07, 2019