لاہور (صباح نیوز)ن لیگ نے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بند ہونے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی-تحریک التوا مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ ۱کی جانب سے جمع کروائی گئی-پچھلے پانچ روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔