مسلم لیگ ن نے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بند ہونے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی

May 07, 2019

لاہور (صباح نیوز)ن لیگ نے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بند ہونے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی-تحریک التوا مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ ۱کی جانب سے جمع کروائی گئی-پچھلے پانچ روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔

مزیدخبریں