لاہور (پ ر) امریکن سوسائٹی آف مکینیکل انجینئرز، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے سال 2019-20ء کیلئے نئے عہدیداران کا تقرر کر دیا ہے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ پروقار تقریب میں مغیث قاسم کو صدر میاں طلحہ اسلم کو نائب صدر اور آفاق شہزاد کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے دیگر عہدیداران میں سید علی سلطانی گیلانی رضوان انور محمد طلحہ ازما اسد فریحہ فاطمہ اسامہ صغیر وقاص سلیم کاشان ندیم اور عائشہ تصدق شامل ہیں۔