آٹا، چینی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ کو لیٹ کیا جا رہا ہے:جاوید لطیف

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین میاں جاوید لطیف ایم این اے نے کہا ہے کہ آٹا چینی اسکینڈل کی فرانزک رپورٹ کو جان بوجھ کر لیٹ کیا جا رہا ہے تاکہ معاملے کو دبایا جا سکے اب ٹی وی پر بتایا جا رہاہے کہ فرانزک رپورٹ تیار کرنے والے کمیشن کے ممبران کو کرونا ہو گیا ہے حکومت اپنی نالائقی نااہلی اورکرپشن کو چھپانے کیلئے 18ویں ترمیم پر بیان بازی کرکے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...