اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو o اور اس کتاب پر ایمان لائو جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈروo
سورۃ البقرۃ (آیت:40 تا 41 )
کتاب ہدایت
May 07, 2020