شہباز شریف نے نیب کے تمام سوالات کے جوابات دیدیئے:رانا محمد طارق

رائے ونڈ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کرنل(ر) رانا محمد طارق نے نیب کی جانب سے شہباز شریف کامنی لانڈرنگ سے متعلق سوالوں کے جواب نہ دے سکنے کا بیان مسترد کردیا،ان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے نیب کے تمام سوالات کے جواب دئیے اور تحریری طور پر جمع بھی کروا دیے ہیں، ان سے منی لانڈرنگ کے بارے میں کوئی سوال نہیں پوچھا گیا، نیب جھوٹ بول رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...