کمشن میں قادیانیوں کی عدم شمولیت پر وزیرمذہبی امور کو خراج تحسین:کفیل بخاری

لاہور( خصوصی نامہ نگار ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور ہونے پر وفاقی کابینہ اور خصوصاََ وفاقی وزیرمذہبی امور کو مبارک باد پیش کی اور کہا ہے کہ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ میں قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کرنے کے حوالے سے جو دو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن