آئی پی ایل نہ ہونے پرکوہلی کو17 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا

May 07, 2020

ممبئی(پی پی آئی)آئی پی ایل کے رواں سال انعقاد نہ ہونے کی صورت میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو 17 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔آئی پی ایل کے رواں سال انعقاد نہ ہونے کی صورت میں بھارتی کپتان ویرات کو ہلی کو 17 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔ صرف وہی نہیں بلکہ13 ویں ایڈیشن کیلیے معاہدے کرنیوالے تمام کھلاڑیوں کو خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا، اس سے بھارتی بورڈ کو بھی کروڑوں روپے کا ریونیو کی مد میں نقصان ہوگا۔

مزیدخبریں