چین کے تجرباتی کارگو ریٹرن کیپسول کا واپسی کے دوران معمول کے برعکس طرزعمل کا مظاہرہ

May 07, 2020

بیجنگ (شِنہوا)چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق لچکدار اور انفلیٹ ایبل کارگو ریٹرن کیپسول جسے چین نے پہلی بار آزمائش کے لئے خلا میں بھیجا تھا نے بدھ کے روز زمین پر واپسی کے دوران معمول کے برعکس طرز عمل کا مظاہرہ کیا۔ ملک کے نئے اور بڑے کیریئر راکٹ لانگ مارچ- 5بی پر لدے، ٹیسٹ کیپسول کو منگل کے روز جنوبی چین کے صوبہ ہائی نان کے ساحل کے وین چھانگ سپیس لانچ سینٹر سے چھوڑاگیا تھا۔ ایجنسی نے بتایا کہ ماہرین متعلقہ اعداد و شمار کا تجزیہ کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں