جہلم(نامہ نگار)مرکزی انجمن تاجران کے صدر معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد عارف نے تاجروں کے ہمراہ شہر کے بازاروں میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں میں فیس ماسک تقسیم کیے اور دکانداروں کو خبر دار کیے کہ دکاندار کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں اور خریداری کے لیے آنے والے صارفین کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کا پابند بنانیں۔ انہوں نے کہ ہمارے پڑوسی اضلاع جن میں گجرات، چکوال اور میر پور شامل ہیں۔