ددہوچھہ سمال ڈیم پر تعمیراتی کام پر حکم امتناعی جاری  

کلرسیداں(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈ ی بنچ نے ددہوچھہ سمال ڈیم پر تعمیراتی کام پر حکم امتناعی جاری کردیا عدالت نے سیکرٹری ایری گیشن، کمشنر راولپنڈی، ڈی سی راولپنڈی سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردیا ڈیم میں آنے والی زمین کی قیمت مارکیٹ ریٹ کے مطابق نہیں دی جارہی درخواست گزار کا موقف عدالت نے ڈیم کی تعمیر پر حکم امتناعی جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن