اے سی آر کی فراہمی محکمہ تعلیم کے افسروں کے فرائض میں شامل ہے : احسان گورائیہ

May 07, 2021

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان گورائیہ نے کہا ہے کہ اے سی آر کی فراہمی محکمہ تعلیم کے آفیسران کے فرائض میں شامل ہے جبکہ اس کا ذمہ دار ٹیچرز کو ٹھرانا قوائد و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

مزیدخبریں