اغواء اورچیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب3اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اغواء اور چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب3اشتہاری مجرم گرفتار،تھانہ نیوٹائون پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری مجرموںکو گرفتار کرلیا ،اشتہاری مجرم آفتاب قاضی سال 2020سے اور اشتہاری مجرم محمد اویس سال 2019سے نیوٹائون پولیس کو مطلوب تھے ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے کم سن بچی کے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ثاقب کو گرفتارکرلیا،اشتہاری مجرم رواں سال سے ائیرپورٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

ای پیپر دی نیشن