اسلام آباد(خبر نگار) پیر سلیمان راشدی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے پرسنل اسٹاف افسر تعینات کردیا گیا، پیر سلیمان راشدی اس سے پہلے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں خدمات انجام دے رہے تھے ذرائع کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 18 کے افسر پیر سلیمان راشدی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے پرسنل اسٹاف افسر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری پیر سلیمان راشدی اس سے پہلے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ڈائریکٹر ٹو منسٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔