سندھ، ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کی گھروں میں ویکسی نیشن ہوگی

محکمہ صحت سندھ نے ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔ محکمہ صحت کےمطابق یہ سہولت 60 سال سے زائد، خصوصی یا ایسے افراد کے لیے ہے جو ویکسین مراکز جانے کے قابل نہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق یہ پرو گرام کراچی اور حیدرآباد تک محدود ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...