گجرات میں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او کو ہٹا دیا گیا


گجرات (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے صوبہ پنجاب میں سب سے پہلے ضلع گجرات کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈی پی او گجرات عمر سلامت کو ہٹا کر انہیں اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عامر شہزاد کنگ کو قائم مقام ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او عمر سلامت کی جگہ ایس پی عمران رزاق کو قائم مقام ڈی پی او کے اختیارات سونپ دئیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...