لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق کھلاڑی اے بی ڈ ویلیئرز کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو فارم میں واپس آنے کیلئے صاف دماغ اور تازہ توانائی کی ضرورت ہے۔ تکنیکی پہلو سے زیادہ کوہلی کی جنگ دماغ میں ہے۔ جب بھی آپ کھیلتے ہیں تو آپ کو صاف دماغ اور تازہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر آپ سوراخ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں۔