وزیر حکومت ظفر اقبال ملک نے عید کے ایا م مصروفیات میں گزارے

May 07, 2022


  تتہ پانی(نامہ نگار)وزیر حکومت ظفر اقبال ملک نے گزشتہ چار ایام آبائی گائوں اور حلقہ انتخاب راج محل میں مصروفیات میں گزارے،انہوں نے نمازعید الفطر دربارعالیہ فیض آباد ریہاں شریف کی جامع مسجد میں نمازعید الفطر اداکی ،بعدازاں قبلہ باجی میاں الف دین ؒ، قبلہ باجی میاں محمد قاسم ؒ کے مزارات مبارکہ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ،سجادہ نشین باجی میاں غلام جنید سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی ، وزیر حکومت ظفر اقبال ملک سے آبائی گائوں میں رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے آنیوالوں کا تانتا باندھا رہا۔
، ملاقات کے لئے آنیوالوںنے وزیرحکومت کو عید کی مبارکباددی اور علاقائی مسائل سے بھی آگاہ کیا،وزیر حکومت ظفر اقبال ملک نے حلقہ انتخاب راج محل کے مختلف علاقوں کے بھی دورے کئے،پارٹی کارکنان وعوام علاقہ جات سے ملاقات کی ،اپنے اعزاز میں دی گئیں 

مزیدخبریں