خانیوال (نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب بھر کے 25اضلاع میں ہیپاٹائٹس انسداد ی کلینکس فعال کرنے کا حکم دیا ہے تمام اضلاع میں ان کلینکس کو فعال کیا جائے گا اور ہیپاٹائٹس سے متعلق تمام معلومات اور ادویات بھی فراہم کی جائے گی۔