خانیوال (نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب بھر کے 25اضلاع میں ہیپاٹائٹس انسداد ی کلینکس فعال کرنے کا حکم دیا ہے تمام اضلاع میں ان کلینکس کو فعال کیا جائے گا اور ہیپاٹائٹس سے متعلق تمام معلومات اور ادویات بھی فراہم کی جائے گی۔
وزیراعظم کا صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس انسدادی کلینکس فعال کرنے کا حکم
May 07, 2022