مٹوٹلی( نامہ نگار)سوشل میڈیا پر افواج پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیخلاف اور ریلی نکالی گئی۔پاکستان کی افواج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہر وقت تیار ہے لیکن افسوس کچھ نام نہاد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیںجس سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد ڈوگر ڈی ایس پی گل حسن پروفیسر منور کمال فرخ شبیر مچڑ الحاج عظمت خان بلوچ۔ میڈیا کے نمائندے ریلی میں شریک۔
مٹوٹلی میں افواج پاکستان کے حق میں ریلی
May 07, 2022