نکاح سے ایمان مکمل،  رزق کے راستے کھلتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن درخواستی 


خان پور (نامہ نگار،  تحصیل  ر پورٹر  ) جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا خلیل الرحمن درخواستی اور سینئر نائب امیر قاری عزیز الرحمن درخواستی کی بیٹیوں کی تقریب نکاح جامعہ مخزن العلوم خان پور میں   ہوئی،  مولانا فضل الرحمن درخواستی نے نکاح پڑھایا اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر کا فرمان ہے کہ نکاح کو آسان کرو گناہ  کو مشکل اورناممکن بناؤ  نکاح سے ایمان مکمل ہوتا ہے رزق کے راستے کھلتے ہیں مولانا خلیل الرحمن درخواستی کی بیٹی کا نکاح ان کے بڑے بھائی مولانا عبدالرحمن جامی درخواستی کے بیٹے مولانا مسعود الرحمن درخواستی سے جب کہ قاری عزیز الرحمن درخواستی کی بیٹی کا نکاح مولانا امین الرشید بن مولانا حسین احمد مدنی سے ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...