سکھرمیںگھریلوناراضگی پر  نوجوان نے خودکشی کرلی 

سکھر (بیورورپورٹ)   تھانہ اے سیکشن کی حدود  باغ حیات علی شاہ سکھر میں 30 سالہ فرخ احمد ولد مختیار احمد آرائیں نے گھریلو ناراضگی کے باعث خود کو گھر کے کمرے میں بند کرکے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کی اطلاع پر علاقے میں سوگ کی فضاء  پھیل گئی اہلخانہ نے پولیس پہنچنے پر نعش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا۔

ای پیپر دی نیشن