عید پر  سزاؤں میں کمی سے 267قیدی مستفید ہوئے،88 رہا 

May 07, 2022

خانیوال (نمائندہ خصوصی)حکومت نے عید کی آمد پر جیلوں میں بند قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی جس سے 267قیدی مستفید ہوئے سزاؤں میں کمی ہونے سے 88قیدیوں کو رہا کردیاگیا قیدیوں اور ان کے ورثاء نے صدر  اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا یادرہے سزاؤں میں کمی کا اطلاق دہشتگردی، منشیات،مالی غبن کے مرتکب قیدیوں پر نہیں ہوا۔

مزیدخبریں