احسان پور(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ کے رہنما عدیل الرحمٰن ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت ملک کومسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کردار ادا کر رہی ہے وہ وقت دور نہیں جب وطن عزیز ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا اور عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا ہوں گی۔
،انھوں نے کہا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران خان اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہے ۔