وزیراعلیٰ پنجاب آج فیصل آبادکادورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وہ ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔حمزہ شہباز راجہ ریاض کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں بھی شرکت کریں گے۔وہ شام کو صحافیوں سے بات چیت بھی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن