کرونا: ایک مریض جاں بحق، 9کی حالت تشویشناک، 29نئے کیس

اسلام آباد (خبر نگار) کرونا وائرس کے حملے تیز ہو گئے۔ گزشتہ روز ایک شخص جاں بحق جبکہ 9 مریضوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ادارہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ گزشتہ روز کرونا کے 3 ہزار 269 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 29 افراد کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.89 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...