رہنما تحریک انصاف نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس اختیارات سے متعلق قانون چیلنج کردیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)رہنما تحریک انصاف وکیل نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس اختیارات سے متعلق قانون چیلنج کردیاسابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے آئینی درخواست سپریم کورٹ مین دائر کردی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ سے آرٹیکل 184/3 اختیارات کے ریگولیٹ کا قانون کالعدم قرار دیدرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور عوام کی بنیادی حقوق کو سنگین خطرہ ہے، سیاسی لیڈرشپ کے اسمبلی کے اندر اور باہر کے بیانات تین رکنی بینچ کیلئے دھمکیوں کے مترادف ہیں، وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کی بجائے ججز میں تقسیم کیلئے قانون بنا لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...