یہ وقت سیاست کا نہیں ریاست بچانے کا ہے: عارف خان سندھےلہ


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 140 عارف خان سندھیلہ نے کہا کہ ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے یہ وقت سیاست نہیں ریاست بچانے کا ہے ملک و قوم کو درپیش مسائل اور بحرانوں سے نجات کیلئے قوم متحد ہو کر حکومت کا ساتھ دے اور ملکی ترقی و خوشحالی کی جاری جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...