حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت)ممتاز ماہر تعلیم، سینئر آفیسر میڈم صدف خانم کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر زنانہ حافظ آباد تعینات کر دیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔اس سے قبل بھی میڈم صدف خانم حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر اپنے فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔
صدف خانم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر زنانہ حافظ آباد تعینات
May 07, 2023