سےاستدانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دےا : اختر حسےن

حا فظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے مرکزی راہنماﺅں اختر حسےن اےڈوکےٹ اور پروفےسر چوہدری صلاح الدےن نے کہا ہے موجودہ سےاستدانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادےا ہے ۔دروغ گوئی اور منافقت سےاستدانوں مےں رچ بس گئی ہے جس کی وجہ سے جمہوری اقدار کی دن بدن پامالی ہورہی ہے اور غرےب عوام کے حقوق کے نعرے لگانے والے غرےبوں کا استحصال کرکے انہےں خودکشےوںکی طرف دھکےل رہے ہےں۔ انہوںنے کہا کہ اےلےٹ کلاس اور سےاستدانوںکی عےاشےاں آج بھی جاری وساری ہےں لےکن غرےب عوام فاقہ کشی مےں مبتلا ہوکر انہےں کوس رہی ہے۔جب تک اس ملک سے استحصالی نظام کا خاتمہ نہےں ہوگا اور بلاتفرےق ہرکسی کا احتساب نہےں ہوگا اسوقت تک ملک ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پر گامزن نہےں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن