وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا۔انہوں نےکہا کہ فارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سے بچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا: مریم اورنگزیب
May 07, 2023 | 12:25