بلاول  نے حکومت کیساتھ نجکاری ایشوز پر بات کرنے کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے ساتھ نجکاری کے ایشوز پر بات کرنے کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم کی ہے، کمیٹی میں شیر ی  رحمان ، سید نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا کو شامل کیا گیا ہے، پارٹی نے  اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن