اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے ساتھ نجکاری کے ایشوز پر بات کرنے کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم کی ہے، کمیٹی میں شیر ی رحمان ، سید نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا کو شامل کیا گیا ہے، پارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بلاول نے حکومت کیساتھ نجکاری ایشوز پر بات کرنے کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم کر دی
May 07, 2024