لاہور (نیوز رپورٹر ) معروف قانون دان سید فرحان مہدی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کورٹس کی تقسیم کا فیصلہ کرنیوالوں کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وکلاء کیخلاف سیون اے ٹی اے کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، لاہور بار ایسوسی ایشن سمیت ہر طرح کے غیر سیاسی دھڑوں کیساتھ وکلاء کے حقوق جنگ آخری سانس تک لڑیں گے۔
وکلاء کے تحفظ کی جنگ آخری سانس تک لڑیں گے‘ فرحان مہدی ایڈووکیٹ
May 07, 2024