انسداد دہشت گردی عدالت سے تحریک انصاف کے 14 ورکرز کی ضمانتیں منظور 

May 07, 2024

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی جج ارشد جاوید نے تحریک انصاف کے 14 ورکرز کی ضمانتیں منظور کرلیں،عدالت نے ملزمان کو 1 لاکھ مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا،37 ملزمان نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔عدالت نے دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت آج تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں