لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جلاوٗ گھیراوٗاور توڑ پھوڑ کے21 مقدمات میںتحریک لبیک کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ کی عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع اور 1 مقدمہ میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی ۔دو مقدمات میں پیر ظہیر الحسن شاہ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی گئی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔
تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیرالحسن کی عبوری ضمانت میں توسیع ‘ دوسرے مقدمہ میں ضمانت
May 07, 2024