پولیس کی بروقت کارروائی ،8 سالہ بچی  کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا

لاہور(نامہ نگار)راجن پور پولیس کو8 سالہ بچی کوثر بی بی کو موضع طفلی کے رہائشی ندیم ولد فقیر بخش کو بدلہ صلح / ونی کرنے کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروایا اور طبی معائنے کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن