بھاگ کر لاہور آنیوالا شاہ زیب بھائی کے سپرد 

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے احکامات کی روشنی میں لاری اڈہ پولیس کا احسن اقدام ،گھر سے بھاگ کر لاہور آنیوالے شاہ زیب کو بحفاظت بڑے بھائی کے سپرد کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن