سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے  پنشن سکیم کا آسان فریم ورک متعارف کرادیا 

لاہور(کامرس رپورٹر )سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے رضاکارانہ پنشن سکیموں کو مزید فروغ دینے اور نجی شعبے کیلئے پنشن سکیموں کی پیشکش کو سہل بنانے کے کمپنی کے تقاضوں کی مناسبت سے پنشن سکیم کی پیشکش کرنے کیلئے فریم ورک متعارف کر دیا ہیجس کے مطابق ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں یا ایسٹ مینجرز، کسی بھی کمپنی کی ضروریات اور رسک پروفائل کو دیکھتے ہوئے، انکی مناسبت سے پنشن سکیم کی پیشکش کر سکیں گے۔  اب کمپنیاں اپنے ملازمین کے تقاضوں اور مالی وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے پنشن سکیم دے سکیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن