لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے254روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کمی‘انڈے 2روپے درج مہنگے ہوگئے
May 07, 2024