نئے قوانین ان کیلئے بنائے جائیں جو ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں:کاشف انور

لاہور( کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ نئے  ٹیکس قوانین ان افراد کیلئے ہونے چاہئیں جو ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی ہوگی تو وہ معاشی ترقی میں اپنا بہترین کردار ادا کرسکیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو امجد فاروق کے ساتھ لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...