کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت) گراں فروشی پر دو دکانداروں کے خلاف مقدمات۔ ملک احتشام مجسٹریٹ پرائس کنٹرول نے ہندال اڈہ چوک میں مہنگے دا موں نان روٹی فروخت کرنے پر 2 دکانداروں شیخ امجد و محمد علی کیخلاف مقدمات کا اندراج کرادیا ۔
2 گراں فروشوں کے خلاف مقدمات
May 07, 2024