وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق تفصیلی بریفنگ آئی ٹی سٹی کے لئے چین، جنوبی کوریا اور سعودی عربین کمپنیوں سے ڈیل فائنل کرنے کی ہدایت سی بی ڈی پراجیکٹ پر سال بہ سال ٹارگٹ مکمل کرنے اور پیش رفت کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت پنجاب کے آٹھ شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے پر اتفاق سیالکوٹ میں سٹی آف سپورٹس قائم کرنے کی تجویز، سٹیڈیم بھی بنایا جائے گا پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کے لئے قانون سازی کا فیصلہ آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹرپر پیشرفت کا جائزہ لاہورکلمہ چوک پر سی بی ڈی گرینڈ سنٹرل سٹیشن قائم ہوگا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو فیروز پور روڈ پر گرینڈ سوک لاہور کے قیام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ گرینڈ سوک میں 600 شاپس اور ریسٹورنٹس قائم ہوں گے سی بی ڈی مین بلیوارڈپر ماحول دوست بلیو روڈز بنائے گی۔ بریفنگ سی بی ڈی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران امین نے قائد ڈسٹرکٹ، باب ڈسٹرکٹ اور پنڈی ڈسٹرکٹ کے بارے میں جائزہ رپورٹ پیش کی سینیٹر پرویز رشید، سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سی او او بریگیڈئرمنصور جنجوعہ، سیکرٹری فنانس، پرنسپل سیکرٹری اور دیگر حکام موجود تھے