ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کررہے ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہٹھوس شواہد موجود ہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی کانفرنس
May 07, 2024 | 14:13